ابنا: سٹی تھانہ صادق آباد کے اے ایس آئی الطاف حسین کے مطابق ملزم کا نام طاہر اعوان ولد اسلام ہے اور الفلاح تھانے کراچی کا اشتہاری ہے اور ملزم کو لیجانے کے لئے کراچی سے پولیس پارٹی روانہ ہے ملزم نے ٹی شرٹ پینٹ اور ٹوپی پہنی ہوئی ہے ملزم کا تعلق ایک سیاسی پارٹی سے ہے ،ملزم کو صادق کی مظہر فرید کالونی سے حراست میں لیا گیاہے کراچی پولیس کے مطابق ملزم اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب ہے اور اشتہاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110